میری تعلیم

میں نے 2004 میں میٹرک کی اور کمپیوٹر کے شعبے میں داخل ہو گیا۔ میں نے شوق کی وجہ سے ہومیوپیتھک کے ڈپلومہ میں داخلہ لے لیا۔ ساتھ ساتھ ایف اے بھی کر لی۔ 2014 میں بی۔اے پاس کیا۔ ساتھ ساتھ جاب بھی کرتا رہا۔ کئی دشمن پالے۔ زیادہ رحجان طب کی تعلیم کی طرف رہا۔ اس بلاگ میں میں اپنے طبی تجربات بیان کروں گا

Comments