ابتدا

میرا نام داؤد شاہ ہے۔ تعلق پاکستان سے ہے۔ عمر 31سال ہے۔ لوگ مجھے شاہ جی یا پیر صاحب کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ 1987 میں پیدا ہوا تھا۔ تین سال کا تھا تو فالج ہو گیا۔ مگر رب کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ 1 سال میں دوبارا چلنے پھرنے لگا۔ 9سال کی عمر میں والد صاحب دنیا سے رخصت ہو گئے۔ یہ میری زندگی کی آپ بیتی ہے۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی
فقط
سید داؤد شاہ

Comments